ایکنا: گونگی اور بہری بچی نے پورے قرآن کی خطاطی سے سب کو حیرت زدہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518621 تاریخ اشاعت : 2025/06/10
ایکنا: حاج عبداللہ ابوالغیط، ایک ان پڑھ مصری بزرگ جنہوں نے قرآن مجید کو انگریزی زبان میں کتابت کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518532 تاریخ اشاعت : 2025/05/24
ایکنا: بزرگ مراکشی خطاط عمر الهادی نے معذوری کے باوجود قرآنِ کریم کی کتابت کے شوق میں بے مثال تخلیقی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بکری کی کھال پر ایک مصحف تحریر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518494 تاریخ اشاعت : 2025/05/17
ایکنا: ترک بزرگ نے کھن سالی کی عمر میں قرآن کی کتابت کرلی، انکا کہنا تھا کہ یہ کام انکو سکون دیتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3518376 تاریخ اشاعت : 2025/04/25
ایکنا: محمد الضوینی، کے مطابق الازھر قرآنی نسخہ کتابت کے آخری مرحلے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518005 تاریخ اشاعت : 2025/02/18
کتابت کی صنعت اور تمدن اسلامی/ دوسرا اور آخری حصہ
ایکنا: کتابت اور نسخہ برداری صدر اسلام سے جاری ہے اور حتی خواتین بھی اس شعبے میں سرگرم رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517604 تاریخ اشاعت : 2024/12/09
تمدن اسلامی میں کتابت/ حصہ اول
ایکنا: تحریر و کتابت کا فن، یا اسلامی معاشروں میں کتاب کی اشاعت کی صنعت، تمدن اسلامی کے نمایاں فکری مظاہر میں شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517587 تاریخ اشاعت : 2024/12/07
ایکنا: انصارالحسین(ع) گروپ نے کربلاء سے واپسی پر ہاتھوں سے لکھا قرآن یادگار کے طور پر مشھد لایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517061 تاریخ اشاعت : 2024/09/08
ایکنا: خطی نسخے کو افغان طالب علم نے ہرات میں کتابت کی ہے اور اس کے لیے دو ہزار قلم کا استفادہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517007 تاریخ اشاعت : 2024/08/29
ایکنا: آستان مقدس حسینی(ع) کی کاوش سے پانچ ہزار زائرین نے اس نسخے کی کتابت میں حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516998 تاریخ اشاعت : 2024/08/28
ایکنا: عمر رسیدہ خاتون حاجیه فائزه، نے تین نسخوں کی کتابت مکمل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3516927 تاریخ اشاعت : 2024/08/16
ایکنا مراکش: عمر رسیدہ خاتون نعمیه قصیر اب تک تین نسخوں کی کتابت مکمل کرچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514633 تاریخ اشاعت : 2023/07/18
ایکنا تھران- عراق کے خطاطوں کے ایک گروپ کے تعاون سے مشترکہ طور پر ایک قرآن کی کتابت کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513602 تاریخ اشاعت : 2023/01/16
تہران(ایکنا) ملک فھد پبلیکیشن کے تعاون سے بین الاقوامی کتابت قرآن کریم مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے جس کا مقصد ماہر خطاطوں کو سامنے لانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511873 تاریخ اشاعت : 2022/05/17